تازہ ترین خبر
ھوم / داخلے / مکتبہ شاملہ عربی کا شاندار ذخیرہ

مکتبہ شاملہ عربی کا شاندار ذخیرہ

جیسے مکتبہ شاملہ عربی کا شاندار ذخیرہ ہے ویسے اردو میں مکتبہ جبریل کا نام ہے۔ اس میں بہت سی مشہور کتب(مثلا صحاح ستہ، تفسیر درمنثور وغیرہ۔) یونیکوڈ فارمیٹ میں بھی دستیاب ہیں جس کے ذریعے آپ اس میں کوئی لفظ سرچ بھی کر سکتے ہیں۔
اس میں ہر موضوع پر کتابیں موجود ہیں مثلا، قرآن کریم کی تفاسیر،احادیث متن و شروحات،فتاوی جات،فقہ اور اصول فقہ، درس نظامی،سیرت،لغات،تاریخ،اصلاحی،رسائل،عقائد،ختم نبوت،دعائیں،ادب،فنون عصریہ،الکتب العربیہ۔
جن میں سے کچھ تو پیکچ کےساتھ ڈانلوڈ ہو جاتی ہیں اور باقی بعد میں ان کو ڈانلوڈ کیا جاسکتا ہے۔ پیکچ کا سائز 6۔1 جی بی ہے
اسکی اصل ویب سائٹ ہے elmdeen.com
اس مکتبہ میں لکھنے کے وقت 4514 کتابیں ہیں جس میں سے 2102 یونیکوڈ ہیں۔
ڈانلوڈ لنک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے